گوشہ گیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا۔ خانہ نشیں (فارسی) تارک الدنیا (عربی)